بسم اللہ الرحمن الرحيم
اللھم صلي علي محمد وال محمد
اللھم صلي علي محمد وال محمد
ابنتيميہ کہتا ہے کہ حضرت مہدي (عج) سرداب ميں غائب ہوئے ہيں جہاں شيعہ ان کے ظہور کےمنتظر ہيں!
کہتا ہے:"اہل تشيع کي حماقتوں ميں سے ايک ہے کہ انھوں نے امام مہدي (عج) کے لئے بعضمشاہد اور عمارتيں قرار دي ہيں جن ميں وہ ان کا انتظار کرتے ہيں اور ان ہي ميں ايکسامرا ميں ايک سرداب ہے جس ميں وہ ان کے بزعم، غائب ہوئے ہيں اور دوسرے مقامات پرلکھتاہے: "وہ وہاں پر چوپايہ جيسے خچر اور گھوڑا وغيرہ بھي زين کرکے رکھتے ہيں تاکہ جب وہ سرداب سے باہر آئيں تو اس پر سوار ہوجائيں اور تلوار بھي ساتھ رکھتے ہيںتا کہ ان کي خدمت کريں
يہي باتبعض معاصر وہابيوں حتي کہ يونيورسٹيوں کے اساتذہ بھي دہراتے ہيں
حالانکہبہتر تو يہ ہے کہ اس حقيقت کو جاننے کے لئے باقر شريف قرشي (رح) کي کتاب"حياة الإمام المهدي" (صفحه 15 کے بعد) سے رجوع کريں نيز علامہ صدرالدين(رح) نے اپني کتاب "المهدي" ميں نيز "علامه اميني (رح) نے الغدير،جلد 3، صفحه 308 پر ان شبہات کا جواب ديا ہے- نيز علامہ اربلي (رح) نے "كشفالغمة، جلد 3، صفحه 283" ميں اس شبھے کا جواب ديا ہے- يہاں ان جوابات کا خلاصہ پيشکيا جارہا ہے
اولاً:سرداب مقدسہ شيعيان آل رسول (ص) کے لئے مقدس ہے کيونکہ امام ہادي(ع)، امامعسکري(ع) اور حضرت ولي عصر (عج) کا مسکن رہا ہے اور ان کا مقام عبادت ہے
ثانياً:يہ کہ امام زمانہ (عج) سرداب ميں غائب ہوئے اس کي تائيد کسي شيعہ عالم نے نہيں کيہے-
بزرگشيعہ عالم دين مرحوم محدث نوري (رح) لکھتے ہيں
"ہمنے جہاں بھي رجوع کيا اور تحقيق کي ليکن ہميں ان ميں سے کوئي بات بھي نہ ملي جن کاوہابيوں نے ہم پر الزام لگايا ہے بلکہ احاديث ميں سرداب کا ذکر تک نہيں ہے
ثالثاً:ہماري تحقيق کے مطابق سرداب کا افسانہ درحقيقت اہل سنت کے منابع ميں ہے اوروہابيوں نے يہ افسانہ ان ہي منابع سے اٹھايا ہے اور اس کو اپني يلغار کي دستاويزقرار ديا ہے؛ بعبارت ديگر انھوں نے خود ہي يہ افسانہ جعل کيا ہے اور پھر اس کوشيعہ کے خلاف ہتھيار کے طور پر استعمال کيا ہے:
ابنخلدون نے اپني کتاب کے ديباچے ميں صفحہ 352 پر سرداب کا افسانہ چھيڑا ہے؛
ابنخلّکان نے يہي عبارت وفيات الاعيان کي ج 1 ص 372 پر نقل کي ہے-
شيعہ کتبميں سے شيخ الکوراني العاملي کي کتاب "معجم احاديث المہدي، ص 364 پر ـ جس ميںانھوں نے پچاس سے زائد شيعہ اور سني محدثين کي حديثيں نقل کي ہيں ـ ثابت کرتے ہيںکہ امام زمانہ (عج) کي غيبت کا مقام نہ سامرا اور سرداب ہے اور نہ کربلا بلکہ وہمکہ ميں رکن يماني اور مقام ابراہيم (ع) کے درميان غائب ہوئے ہيں
اہل سنتکے اکابرين نے متعدد احاديث نقل کي ہے کہ امام مہدي (عج) کے ظہور و قيام کا مقاممکہ مکرمہ اور مسجد الحرام ميں رکن و مقام کے درميان ہوگا